حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے سریش پربھو نے آج کہا کہ
ٹرنوں میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی اپلکیشن کو بنایا جا
رہا ہے۔ جسکے بعد اگر کسی خاتون کو خطرہ محسوس ہونے کی صورت
میں اس
اپلیشکن کے استعمال کے بعد قریبی ریلوے اسٹیشن ماسٹر کو اسکی اطلاع دے دی
جاتی ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ سنٹرل ریلوے کا خصوصی ٹکنکل محکمہ اسکی
تیاری میں مصروف ہے جو کہ بہت جلد عوام کے لئے سامنے لایا جائیگا۔